پی ایس ایل میں بہت الرٹ ہوں، شاہین شاہ آفریدی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں، میں بہت الرٹ ہوں۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرا کرکٹ میں کم بیک اچھا ہوا ہے، ایک وقفے کے بعد کھیل رہا ہوں، میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلوں چاہے ڈومیسٹک […]