پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے سیاست اور پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے قریبی ساتھی نے کہا کہ آج تحریکِ انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں اور اب میں […]