پاکستان

امریکہ ہمیں روس سے آئل خریدنے سے نہیں روک سکتا، وزیر خزانہ

امریکہ سے کہ دیا کہ وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، ان کا کہنا تھا کہ جلد روس سے تیل خریدنا ممکن ہو جائے گا ۔ دبئی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ دورۂ امریکا کے دوران میری امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ […]

Read More
پاکستان

انگلینڈ کی پاکستان کو شکست، دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی کا چیمپین بن گیا

انگلینڈ کی پاکستان کو شکست، دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی کا چیمپین بن گیا انگلینڈ پاکستان کو ہرا کر دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپین بن گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی […]

Read More
پاکستان

حکومت کی جانب سے ملک کے غریب ترین اضلاع کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز

وزارت منصوبہ بندی نے ملک کے 20 غریب ترین اضلاع کیلئے 5 سالہ ترقیاتی منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ منصوبے کے پہلے فیز کی تخمینہ لاگت 40 ارب روپے ہے، منصوبہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان اشتراک کی بنیاد پر مکمل ہوگا۔ منصوبہ سی ڈی […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھر مہنگا، آج قیمت کیا رہی ؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 55 ہزار 900 روپےکا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 430 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 660 روپےکا […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا لاہور گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہورگیریژن کا دورہ کیا، یادگار شہداء پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی، الوداعی خطاب میں قوم کی خدمت کےلیے فوجی دستوں کی فرض کی ادائیگی کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور […]

Read More
پاکستان

طالبان انتظامیہ کیخلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق پر مبنی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کیخلاف انسانی حقوق کے احترام پر مبنی ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ 193رکنی اسمبلی میں جرمنی کی پیش کردہ قرار داد پر رائے دہی ہوئی جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں پر جبر اور حقوق انسانی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو لائف تھریٹس کس سے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو لائف تھریٹس کے باعث سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے عمران کان کی رہائش گاہ زمان پارک کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق اسلام آباد کی 1211 نشستوں پر 3 ہزار 866 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ای سی پی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو […]

Read More
دنیا

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتویٰ

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا رواں ماہ دورہ پاکستان ملتوی ہو گیا ہے اور دفتر خارجہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی […]

Read More
پاکستان دنیا

پاکستان بھارت مذاکرات سے ہی کشمیر کے مسئلہ کاحل ممکن ہے ، ڈونلد لو

امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے واضح کردیا کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات سے ہی مسئلہ کشمیر کا حل ممکن ہے۔ ڈونلڈ لو نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کشمیر […]

Read More