پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے رفقا کے ساتھ فیملی ملاقات کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے جمعرات کو بانی چیئرمین سے رفقا کے ساتھ فیملی کی ملاقات کی بھی درخواست دے دی۔ ترجمان بانی پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے میڈیا کو بتایا کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے گزشتہ روز بانی کی فیملی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی والے پاوں یا پھر گریبان پکڑتے ہیں، دانیال چوہدری

وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پاوں یا پھر گریبان پکڑتے ہیں۔ گفتگو میں دانیال چوہدری نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے سب کی ملاقات ہو لیکن نام اندر سے بانی پی ٹی آئی خود دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)لاہور نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو طلب کرلیا۔اے ٹی سی لاہور نے جناح ہاوس حملے کے مقدمے کی سماعت کی اور ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کیا ہے۔ ملزمان نے جناح ہاوس مقدمے میں فرد جرم روکنے کی درخواست کی تھی، جس کی وجہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وہ سیاسی جماعت نہیں مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے، رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وہ سیاسی جماعت نہیں مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے، بانی پی ٹی آئی سمیت انتشار پسندوں کا ملکی سیاست میں کوئی کردار نہیں۔ شیخوپورہ کے علاقے شرقپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے مزید کہا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے 22 اپریل کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دائر کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے 22 اپریل کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔درخواست پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے دائر کی، درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 22 مارچ 2025 کو جلسے کی اجازت کیلئے […]

Read More
پاکستان

آج بانی سے ملاقات نہ کرانے پر ہماری نہیں عدلیہ کی توہین ہوئی: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماں نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے ہماری بانی سے ملاقات نہیں ہونے دی، آج بانی سے ملاقات نہ کرانے پر ہماری نہیں عدلیہ کی توہین ہوئی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب، شبلی فراز، علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا نے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے 113 کارکن راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی)راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے 113 کارکن راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیے۔عدالت نے پی ٹی آئی کے کارکن کا راہداری ریمانڈ منظور کیا اور تمام ملزمان کو اسلام آباد پولیس کی تحویل میں دے دیا۔دوران سماعت اسلام آباد پولیس نے ملزمان کی فہرست عدالت میں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ(پی سی ایل)سے نکال دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔رپورٹ میں کہا گیا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی اپنے ہی وزیراعلیٰ پر تنقید

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کے اچانک عوام میں آنے کے معاملے پر بالواسطہ تنقید کی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے، کچھ نہیں کہہ سکتا کہ وزیراعلی کہاں تھے، کارکن کو سزا کیوں دی گئی۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج ،پنڈی ، اسلام آباد کے تمام راستے بند

پی ٹی آئی کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور دفعہ 144 بھی نافذ ہے، فیض آباد پل پر ڈبل لیئر کنٹینرز لگائے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد […]

Read More