پاکستان

سابق صدر کی طبیعت بہتر، ہسپتال سے گھر منتقل

آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدرکو صحت کی خرابی کے باعث 27 ستمبر کو کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں ان کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کیا گیا۔ آصف علی زرداری کو طبیعت میں بہتری پر ہسپتال گھر منتقل […]

Read More
پاکستان

قرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کی پاسداری کریں گے اورقرضوں کی ری شیڈولنگ کیلئے پیرس کلب نہیں جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایل سیز سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے، اسٹیٹ بینک نے مؤخر ادائیگی […]

Read More
پاکستان

شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے شیخوپورہ میں 8 افراد کے اندوہ ناک قتل پر پنجاب پولیس کی کارکردگی پر نا صرف نوٹس لیا اور شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے، غفلت برتنے پر تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں […]

Read More
پاکستان

صنعت کاروں کو ادائیگیاں آئندہ ہفتے تک ممکن بنا دیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صنعت کاروں کی 50 ہزار ڈالر تک ادائیگیاں آئندہ ہفتے تک کردیں گے۔ اتوار کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایل سیز کے مسائل بھی حل کریں گے، مجموعی کیسز سات ہزار نو سو باون ہیں، وزیراعظم کی ذاتی […]

Read More
پاکستان

معروف بزنس مین کامران ٹیسوری گورنر سندھ بن گئے

کامران ٹیسوری کو نیا گورنر سندھ تعینات کر دیا گیا ہے۔ کراچی: صدر مملکت نے کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔ واضح رہے کہ گورنر سندھ کا عہدہ پاکستان تحریک انصاف عمران اسماعیل […]

Read More
پاکستان

اسلام آباد کے معروف نجی شاپنگ مال میں آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد کے معروف نجی مال سینٹورس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، امدادی ٹیموں کی آمد میں تاخیر کے باعث آگ کی شدت میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکٹر ایف ایٹ میں واقع نجی مال میں آگ لگی ، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل میں ہیں ۔ فوری […]

Read More
دنیا

مشکل وقت میں برطانیہ پاکستان کے ساتھ ہے، برطانوی ہائی کمشنر

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر نے رسمی ملاقات کی، جس میں پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں پر بریفنگ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی اور ریسکیو آپریشن سے […]

Read More
پاکستان

ججز کی تعیناتی کا مسئلہ طول پکڑ گیا ، مزید دو ججز نے خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے دو ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ ججز کی خالی […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوسری کامیابی ، نیوزی لینڈ شکست سے دوچار

تین ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر جیت کا سہرا اپنے نام کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز نے 20 اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے جواب میں قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان […]

Read More
پاکستان

وزیر داخلہ کا پنجاب حکومت کیخلاف بڑا اقدام

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان اور پنجاب حکومت کے لائحہ عمل سے متعلق اور لانگ مارچ کے حوالے سے بتا دیا ۔ تفصیلات کےت مطابق نجی ٹیوی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان 12 سے 17 اکتوبر کے درمیان اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ […]

Read More