پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، ضمنی انتخابات ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان قومی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبد الشکور شاد کی استدعاء […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کیخلاف ایف آئی اے کا گھیرہ تنگ

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) […]

Read More
پاکستان

عثمان بزدار کیخلاف نیب نے کمر کس لی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقتدر حلقوں میں یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ نیب کو عثمان بزدار کے خلاف ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں الزام عائد کیا […]

Read More
پاکستان

عمران خان پر فرد جرم عائد کر نے کا فیصلہ، عدالت نے بھی معافی نہیں دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا پھر سے آرمی کیخلاف بڑا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں حکومت گرانے سے متعلق خبر دار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دوبارہ تحریک انصاف کیخلاف نئی سیاست ہورہی ہے اور پنجاب […]

Read More
پاکستان

دہشتگردی کیس، عمران خان نے کیا یوٹرن لے لیا ؟

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نے کہا کہ خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف ایسے الفاظ استعمال کرنا میرا مقصد نہیں تھا، ایسے جملے شہباز گل پر تشدد اور اس کی حالت دیکھ کر ادا کئے۔ سابق وزیراعظم نے سیاسی مخالفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر تم لوگوں نے مجھے دیوار سے […]

Read More
پاکستان

نوازشریف سے پس پردہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کو قیاس آرائی قرار دے دیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ نواز شریف یا ان کے کسی نمائندے سے نہ تو کوئی پسِ پردہ رابطہ یا ملاقات ہوئی نہ ہی اس کی […]

Read More