پاکستان

‎پی ٹی آئی عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرانےکی سازش کر رہی ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی ترجمانی سبوتاژ کرنےکی سازش ہے، پی ٹی آئی کی درخواستیں الیکشن سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے، شہباز شریف

لاہور: ‎‎سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں عام 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر ہی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اہم بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ملک میں 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر ر […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کو گرفتار کرکے راہداری ریمانڈ لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کا دو روز کا راہداری […]

Read More
پاکستان

قوم ’پراجیکٹ نواز شریف‘ کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم پراجیکٹ نواز شریف کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے، قوم 8 فروری کو ن لیگ کی سیاست کو بھی مسترد کرکے دفن کردے گی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے […]

Read More
خاص خبریں

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں، وزیر اطلاعات

کوئٹہ: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل م یں ٹوئٹ کرنے کی سہولت میسر نہیں ہے۔ ٹوئٹ سے افغانستان اور ٹی ٹی پی کی ہمدردیاں لینے کی کوشش کی گئی ہے۔3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچنے کے بعد نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے […]

Read More
خاص خبریں

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کرے جو پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا پاکستان تحریک انصاف کے رھنما فواد چوہدری محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں اور اس فیصلے کیخلاف سڑکوں پر جدوجہد کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔انھوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور

پی ٹی آئی کے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لیےگئے یہ بات سپیکر آفس سے جاری ہونے والے بیان مین بتائی گئی تفصیلات کے مطابق جن 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کئے گئے ہیں ان میں حیدر علی خان، سلیم رحمان، صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ، محمد بشیر خسرو […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا انھیں گزشتہ روز متنازع ٹوئٹس پر گرفتارکیا تھا وہ اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا پرافواج پاکستان کے خلاف ٹویٹس کرنے کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے اور ان دنوں ضمانت پر تھے آج انھیں ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کے خلاف مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی رہنماؤں میں فیصل جاوید، عامر کیانی اور راجہ خرم نواز شامل ہیں۔انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر محفوظ شدہ […]

Read More