پی ٹی وی ایمپلائز اینڈ ورکرز پھول یونین کے وفد کی وفاقی سیکرٹری اظلاعات سے ملاقات
وفاقی سیکرٹری اظلاعات و نشریات محترمہ شاہیرہ شاہد ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی وی قومی مفادات کا نگہبان اور ترجمان ہے اسکی ذمہ داریاں دیگر چینلز سے ہٹ کر ہیں اسلیئے اسکے ملازمیں کو دیگر نجی چینلز سے ہٹ کر اور جدا گانہ انداز میں کام کرنا پڑتا ہے یہ بات انھوں نے […]