چار روزہ جنگ کے بعد
ہمیں چھ مئی سے لیکر دس مئی تک کی چار روزہ جنگ کو "میڈیا وار”کے کذب و افترا سے ہٹ کر دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے ۔ یہ میری زندگی کی تیسری بڑی جنگ ہے۔ 65 میں میں چار سال کا بچہ تھا کچھ کچھ یاد ہے گھروں کے باہر کھودے گئے ایل شیپ […]
