کالم

ملک دیوالیہ کے لئے بڑی محنت کرنی پڑتی ہے

چلیں گھڑی چور والا معاملہ تو کسی حدتک اپنے انجام کو پہنچا۔صبح سے شام تک جلسوں سے لے کر ٹی وی پروگراموں اخبارات اور سوشل میڈیا تک قیامت برپا تھی۔توشہ خانہ کا گھڑی چور توشہ خانہ لوٹ کر لے گیا بھلا ہو عدالت کا کہ جس نے اپنے دروازوں تک پہنچنے والے اس شور پر […]

Read More