کہاں ہو تم ….چلے آو¿؟
وہ جو چلے جاتے ہیں۔۔پتہ نہیں کہاں چلے جاتے ہی؟ لگتا ہے جہاں وہ چلے جاتے ہیں، وہ کوئی یکطرفہ ٹکٹ لیتے ہیں، جہاں سے پھر واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہوتا، وہ ساری زندگی جس جگہ اٹھتے بیٹھتے، محفلیں سجاتے رہے،، اچانک وہ ایسے اٹھ کر چلے جاتے ہیں جہاں سے واپس مڑ کر […]