پاکستان سپر لیگ کی کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سے بریفنگ طلب
قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو پھر طلب کر لیا۔قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے پاکستان سپر لیگ کی کارکردگی پر بریفنگ طلب کی ہے۔چیئرمین پی سی بی سے کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیمز کی تعمیرِ نو پر آنے والے […]