چیئرمین پی ٹی آئی کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کئی سال جیل سے باہر نہیں آئیں گے۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ گوجرانوالہ کی دھرتی نواز شریف کی ہے، ہم ڈٹ کر کھڑے تھے ہتھکڑی زیور کی […]