پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف اراضی جعلسازی کا مقدمہ درج

جھنگ: اینٹی کرپشن فیصل آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق اینٹی کرپشن فیصل آباد نے اٹھارہ ہزاری میں 300 کنال قیمتی اراضی جعلسازی سے اپنے نام ٹرانسفر کروانے کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف مقدمہ […]

Read More