اسلام آباد شہر بنا دیا گیا لیکن نہ تو بس اڈے ہیں ،نہ عدالتیں، نہ ہی ہسپتال ہائیکورٹ چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ شہر بنا دیا گیا لیکن نہ تو بس اڈے ہیں ،نہ عدالتیں، نہ ہی ہسپتال ہائیکورٹ کی ڈائریکشن کے تین سال بعد بھی کوئی کام نہیں ہوا 2018 کے بعد پھر آپ نے فائل کھولنے کی زحمت کیوں نہیں کی یہ بات […]