چینی کمپنی نے ہینڈ بیگ کی صورت میں اسمارٹ فون پیش کردیا
بیجنگ: چینی کمپنی آنر نے دنیا کا پہلا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے جو دور سے دیکھنے پر ایک ڈجیٹل پرس یا ہینڈ بیگ دکھائی دیتا ہے۔ اسے آنروی پرس کا نام دیا گیا ہے جو فولڈ ہونے والا اسمارٹ فون بھی ہے۔اس کی ایک جانب بہت واضح اور روشن ڈسپلے ہے جسے چھوکر آپ […]