چین کی ثالثی؛ ایران اور سعودیہ نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے
بیجنگ: ایران اور سعودی عرب نے چینی وزیر خارجہ کن گینگ کے ساتھ ملاقات کے بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ اور سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ہونے والی بات چیت کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں دونوں فریقوں […]
