خاص خبریں

چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کےساتھ کھڑا رہے گا، چینی صدر

اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی صورتحال میں کتنی ہی تبدیلیاں رونماکیوں نہ ہوں، چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کےساتھ کھڑا رہے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی دہائی پر اپنے مبارکبادی تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ چین پاک اقتصادی راہداری بیلٹ […]

Read More