پاکستان

ڈار کا سینیٹ میں نیوکلیئر پروگرام سے متعلق بیان، شاہ محمود اور رضا ربانی کا اظہار تشویش

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے سینیٹ میں نیو کلیئر پروگرام سے متعلق بیان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کے فلور پر نیوکلیئر […]

Read More