ڈونلڈ ٹرمپ حملہ کیس میں شامل تفتیش، جلد گرفتاری کا خدشہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چھ جنوری حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا گیا، ٹرمپ پر کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے تفتیش میں شامل کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی جلد گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔سابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں […]