یوکرائن: ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا آغاز، منگل تک جاری رہے گا
یوکرائن میں روسی فوج کے زیر قبضہ علاقوں ڈونیٹسک اور لوہانسک میں آج سے ریفرنڈم کا آغاز کیا جا رہا ہے، جو منگل تک جاری رہے گا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن ریفرنڈم کے نتائج کو دیکھتے ہوئے زیر قبضہ علاقوں کو روس میں ضم کرنے کا اعلان کریں گے۔ واضح […]