راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات
راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں واقع گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں ڈاکو گن پوائنٹ 2 کروڑ 20لاکھ مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور پسٹل لوٹ کر لے گئے، ذرائع کے مطابق5 مسلح افراد اکبر ہاؤس میں داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنالیا ڈاکوؤں نے گھر کے تمام […]