کئی یورپی ممالک کی طرف سے فلسطینی ریاست کی توثیق
تین اہم یورپی ممالک کی جانب سے فلسطین کو بطور آزادریاست تسلیم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس اعلان پر اسرائیل کی طرف سے سخت مایوسی اور رد عمل سامنے آیا ہے،جس کے بعد یقینا خطے میں مزید ہلچل بڑھنے کا امکان بھی ہے۔قبل ازیں 25مئی کو ان تینوں ممالک نے فلسطین […]