سا ئنس و ٹیکنالوجی

کائنات کے ابتدائی دور کی کہکشاں میں موجود عظیم الجثہ بلیک ہول

روچیسٹر، نیو یارک: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا اب تک کا سب سے گہرائی میں پایا جانے والا فعال سُپر میسوو بلیک ہول دریافت کر لیا۔یہ بلیک ہول بِگ بینگ ہونے کے 57 کروڑ سال بعد (یعنی 13 ارب سال قبل) وجود میں آنے والی کہکشاں CEERS 1019 میں موجود […]

Read More