کابل میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ،زخمی گارڈ پشاور منتقل
اسلام آباد/کابل:افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلطح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق وزارت خارجہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ اس وقت کی گئی […]