پاکستان

کابینہ اجلاس: بجلی کی قیمت میں کمی کا فیصلہ آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے جولائی اوراگست کے بلز قسطوں میں اداکرنے کی اصولی منظوری دے دی۔فی یونٹ میں کمی کا فیصلہ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے گا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بحران شدت اختیار کر گیا یے۔ وزیراعظم انوار الحق کی صدارت میں دو اجلاس ہوئے۔ جن […]

Read More