پاکستان

سندھ کی 10 رکنی کابینہ فائنل ، آج حلف اُٹھائے گی

سندھ کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے، پہلے مرحلے میں 10 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ میں ناصر حسین شاہ، سعید غنی، شرجیل میمن شامل ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ عذرا افضل پیچوہو، سردار […]

Read More