بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

سندھ کی 10 رکنی کابینہ فائنل ، آج حلف اُٹھائے گی

Tuesday, 12 March, 2024

سندھ کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان ہے، پہلے مرحلے میں 10 رکنی کابینہ حلف اٹھائے گی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ سندھ کابینہ میں ناصر حسین شاہ، سعید غنی، شرجیل میمن شامل ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ عذرا افضل پیچوہو، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی حلف اٹھائیں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں