کار الٹنے کے بعد خوفناک آتشزدگی ، 5 افراد جھلس کر جاںبحق ، لرزہ خیز حادثہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ خبر پڑھ کر آپ بھی افسردہ ہوجائینگے
خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں تیز رفتار کا ر الٹ کر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔جھاری کس انٹر چینج کے قریب حادثے کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جھلس کر جاں سے گئے ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں جھلس کر جاں بحق […]