پاکستان

کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں، 8 فروری کو بڑا سرپرائز دیں گے، بلاول

سکھر: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں لاہور کے پاس کوئی اور آپشن بھی ہونا چاہیے اسی لیے تخت لاہور سے لڑنے کا فیصلہ کیا، نہیں چاہتے پھر کوئی کھلاڑی آئے اور کسی بزدار کو پنجاب پر مسلط کردے، کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں ہم آٹھ […]

Read More