جرائم

کاہنہ میں موٹرسائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے، 3 افراد جاں بحق

کاہنہ: دو موٹرسائیکلیں اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔کاہنہ میں دو موٹرسائیکلیں اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، زخمی ہونے والے تینوں افراد کو بذریعہ ریسکیو1122 اسپتال منتقل […]

Read More