کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہ؟
انسان کی سب سے موثر، مفید اور ساتھ ہی ساتھ خطرناک ایجاد سرمایہ ہے ۔ سرمائے کی مذمت ایک منافع بخش کاروبار بھی ہے ، گویا اس کی مذمت اور مخالفت سے بھی ، بالآخر سرمایہ ہی جنم لیتا ہے۔یہ جاننے کے باوجود کہ پاکستان کے دوسری اور تیسری پیڑھی کے بزعم خود، بائیں بازو […]