صحت

کتب بینی یا باغبانی بعد کی زندگی میں ڈپریشن سے بچا سکتی ہے، تحقیق

لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کتب بینی، باغبانی یا کوئی دوسرا مشغلہ زندگی کے بعد کے حصے میں ذہنی صحت بہتر رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مشغلہ لطف فراہم کرنے کے ساتھ زندگی کا مقصد بھی دے سکتا ہے جبکہ کسی ہنر میں بہتر ہونا […]

Read More