کراچی، بچے کو چھری مار کر زخمی کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں سرجانی ٹاؤن کرائے داروں میں پانی کھولنے پر جھگڑے کے دوران 4 سالہ بچے کو چھری مار کر زخمی کرنے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں ایک ہی عمارت میں موجود دو کرائے داروں کے درمیان پانی اور گیس پر اکثر لڑائی جھگڑا […]