جرائم

کراچی، جعلی سفری دستاویزات پر یونان جانے والا مسافر گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوسرے مسافر کے سفری دستاویزات پر یونان جانے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر کے سفری دستاویزات دوران چیکنگ مشتبہ پائے گئے۔ نوید احمد نامی مسافر فلائٹ نمبر TK709 سے یونان جا رہا تھا لیکن ملزم […]

Read More