جرائم

کراچی، لیاری گینگ وار کا کارندہ ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں راشد منہاس روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی حالت میں فرار ہوگیا ، ہلاک ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال میں لیاری گینگ وار کے دو ملزمان ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے […]

Read More