کھیل

کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کراچی اور لاہور میں اسٹیڈیم کے ساتھ ہوٹل بنانے کا پلان ہے، چیف سکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا ہے کہ ہوٹل کیلیے زمین کی نشاندہی کردیں تاکہ اس پر کام شروع کیا جاسکے۔لاہور اور یو کے میڈیا […]

Read More