پاکستان

کراچی سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اپریل کو ہوں گے

کراچی: الیکشن کمیشن نے سندھ میں مختلف کیٹگریز کی 93 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویژن سمیت سندھ کے 26 اضلاع میں مختلف کیٹگریز کی 93 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ۔ ان میں کراچی کے 11 سمیت سندھ بھر کے 28 چیئرمین وائس چیئرمین ، 61 […]

Read More