کراچی سے ٹورنٹو جانیوالی پرواز کی اوسلو میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ
کراچی: جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پرواز 783 کی اوسلو ائرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی۔ترجمان قومی فضائی کمپنی کے مطابق دوران پرواز سید جاوید نامی مسافر کی حالت بگڑ گئی تھی۔ مسافر کا بلڈ پریشر کم ہونے اور بے ہوشی طاری ہونے کے سبب فوری طبی امداد کی فراہمی ناگزیر ہوگئی […]