پاکستان

کراچی میں زکوۃ تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں زکوۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑمچنے سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ حکومت نے لواحقین کیلیے فی کس پانچ لاکھ جبکہ ہر زخمی کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق بھگدڑ مچنے سے نالے میں گرنے […]

Read More