علاقائی

کراچی میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے عورت مارچ

کراچی میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے عورت مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین سمیت خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کراچی برنس گارڈن میں چھٹا عورت مارچ 2023 منعقد کیا گیا جس میں عورتوں نے اپنے حقوق کیلئے مختلف پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔منتظمین نے بتایا کہ اس سال […]

Read More