کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک توڑ دیا گیا، اہم کمانڈرز سمیت 17 گرفتار
کراچی: سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں کراچی سے گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز […]