کراچی میں ہزاروں روپے بجلی کا بل آگیا، بیروزگار نوجوان کی خودکشی
کراچی: کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے کورنگی ناصر جمپ نزد رحمانیہ مسجد کے قریب گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی ہوئی لاش ملی جسے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا۔ایس ایچ او انسپکٹر اورنگزیب خٹک نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 18 سالہ حنان کے نام سے کی گئی جبکہ […]