علاقائی

کراچی کی ترقی کا مشن لے کر نکلے ہیں، میئر مرتضیٰ وہاب

نو منتخب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کی ترقی کا مشن آج سے لے کر نکلے ہیں۔میئر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جوہر چورنگی انڈر پاس، گارڈن نالے کی صفائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔قبل ازیں میئر کراچی نے جیو نیوز کے پروگرام […]

Read More