پاکستان

کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 6 روپے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی، نیپرا میں بریفنگ

اسلام آباد: نیپرا میں کے الیکٹرک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے لیے وفاقی حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ صارفین کے لیے بجلی 6 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی ہوگی۔نیپرا کے مطابق درخواست میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri