کرس ہیمزورتھ نے بھی بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی
لاس اینجلس: ہالی وڈ کے سپر اسٹار کرس ہیمزورتھ نے بھارتی فلمی ستاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلین نژاد امریکی اداکار آج کل اپنی نئی فلم ’ایکسٹریکشن 2‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے انڈین میڈیا سے گفتگو کی ہے۔کرس ہیمزورتھ نے ایس ایس راج مولی […]