بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بھی بھارت میں ہونے والی کرپشن کے خلاف بول پڑے
نئی دہلی : بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت بھی بھارت میں ہونے والی کرپشن کےخلاف بول پڑے اور بھارت کی ترقی میں کرپشن سب سےبڑی رکاوٹ قرار دے دی۔
انتہا پسندوں نے بھارت کو کرپشن کا گڑھ بنادیا ، بھارتی فوجی قیادت بھی کرپشن کے خلاف!-->!-->!-->…