کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں بیرسٹر سلطان محمود
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں اور قبرص او آئی سی کے آبزرورگروپ کا بھی رکن ہے جہاں ترکی کی حکومت اور عوام مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کے موقف کی حمایت کرتے ہیں اسی طرح پاکستان کے […]