کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے!
کشمیر صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کی امنگوں اور پاکستان کی سلامتی کا مرکز ہے۔ بابائے قوم ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی دور اندیشی سے بھانپ لیا تھا کہ کشمیر کی پاکستان کیلئے کیا اہمیت ہے اسی لیے انہوں نے کشمیرکو پاکستان کی ”شہ رگ” سے تعبیر کیا۔ […]
