کشمیریوں کیخلاف ناجائز فوجداری قوانین کا استعمال
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ2022-23 میں کشمیری صحافیوں کی قید وبند کی نشاندھی بھی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کےخلاف غیر متناسب طور پر فوجداری قوانین کا استعمال کیا کیونکہ پولیس معمول کے مطابق مسلمانوں کو نماز پڑھنے، جائز کاروباری لین دین […]